حیدرآباد۔7نومبر(اعتماد نیوز)کل بی جے پی پارلیمانی بورڈ کا اہم اجلاس
منعقد ہوگا۔ چنانچہ اس اجلاس میں مرکزی کابینہ میں توسیع ‘ اور کابینہ کے
تنظیم جدید پر بات چیت کی جائیگی۔ جبکہ بتایا جاتا ہے کہ اتوار کے دن مرکزی
کابینہ میں توسیع کا امکان
ہے۔ اور اس کابینہ میں دس افراد کو جگہ دی
جائیگی۔ اور اسی دن دو پہر میں نو منتخب مرکزی وزرا اپنے عہدوں کا حلف لے
سکتے ہیں۔ اس توسیع میں مرکزی کابینہ کے ارکان کے وزارتوں میں تبدیلی کے
ساتھ ساتھ ‘ چند وزرا کو مملکتی عہدوں سے انکو ترقی دئے جانے کا امکان ہے۔